۲- توارِیخ 32:1 URD

1 اِن باتوں اور اِس اِیمانداری کے بعد شاہِ اسُور سنحیرِ ب چڑھ آیا اور یہُودا ہ میں داخِل ہُؤا اور فصِیل دار شہروں کے مُقابِل خَیمہ زن ہُؤا اور اُن کو اپنے قبضہ میں لانا چاہا۔

پڑھیں مکمل باب ۲- توارِیخ 32

سیاق و سباق میں ۲- توارِیخ 32:1 لنک