۲- توارِیخ 32:23 URD

23 اور بُہت لوگ یروشلیِم میں خُداوند کے لِئے ہدئے اور شاہِ یہُودا ہ حِزقیاہ کے لِئے قِیمتی چِیزیں لائے یہاں تک کہ وہ اُس وقت سے سب قَوموں کی نظر میں مُمتاز ہو گیا۔

پڑھیں مکمل باب ۲- توارِیخ 32

سیاق و سباق میں ۲- توارِیخ 32:23 لنک