۲- توارِیخ 32:4 URD

4 اور بُہت لوگ جمع ہُوئے اور سب چشموں کو اور اُس ندی کو جو اُس سرزمِین کے بِیچ بہتی تھی یہ کہہ کر بند کر دِیا کہ اسُور کے بادشاہ آ کر بُہت سا پانی کیوں پائیں؟۔

پڑھیں مکمل باب ۲- توارِیخ 32

سیاق و سباق میں ۲- توارِیخ 32:4 لنک