۲- توارِیخ 32:8 URD

8 اُس کے ساتھ بشر کا ہاتھ ہے لیکن ہمارے ساتھ خُداوند ہمارا خُدا ہے کہ ہماری مدد کرے اور ہماری لڑائیاں لڑے ۔ سو لوگوں نے شاہِ یہُودا ہ حِزقیاہ کی باتوں پر تکیہ کِیا۔

پڑھیں مکمل باب ۲- توارِیخ 32

سیاق و سباق میں ۲- توارِیخ 32:8 لنک