13 اور اُس نے اُس سے دُعا کی ۔ تب اُس نے اُس کی دُعاقبُول کر کے اُس کی فریاد سُنی اور اُسے اُس کی مملکت میں یروشلیِم کو واپس لایا ۔ تب منسّی نے جان لِیا کہ خُداوند ہی خُدا ہے۔
پڑھیں مکمل باب ۲- توارِیخ 33
سیاق و سباق میں ۲- توارِیخ 33:13 لنک