15 اور اُس نے اجنبی معبُودوں کو اور خُداوند کے گھر سے اُس مُورت کو اور سب مذبحوں کو جو اُس نے خُداوند کے گھر کے پہاڑ پر اور یروشلیِم میں بنوائے تھے دُور کِیا اور اُن کو شہر کے باہر پھینک دِیا۔
پڑھیں مکمل باب ۲- توارِیخ 33
سیاق و سباق میں ۲- توارِیخ 33:15 لنک