۲- توارِیخ 33:19 URD

19 اُس کی دُعا اور اُس کا قبُول ہونا اور اُس کی خاکساری سے پہلے کی سب خطائیں اور اُس کی بے اِیمانی اور وہ جگہیں جہاں اُس نے اُونچے مقام بنوائے اور یسِیرتیں اور کھودی ہُوئی مُورتیں کھڑی کِیں یہ سب باتیں حُوز ی کی تارِیخ میں قلمبند ہیں۔

پڑھیں مکمل باب ۲- توارِیخ 33

سیاق و سباق میں ۲- توارِیخ 33:19 لنک