۲- توارِیخ 36:10 URD

10 اور نئے سال کے شرُوع ہوتے ہی نبُوکد نضر بادشاہ نے اُسے خُداوند کے گھر کے نفِیس برتنوں کے ساتھ بابل کو بُلوا لِیا اور اُس کے بھائی صِدقیاہ کو یہُودا ہ اور یروشلیِم کا بادشاہ بنایا۔

پڑھیں مکمل باب ۲- توارِیخ 36

سیاق و سباق میں ۲- توارِیخ 36:10 لنک