۲- توارِیخ 36:22 URD

22 اور شاہِ فار س خور س کی سلطنت کے پہلے سال اِس لئِے کہ خُداوند کا کلام جو یرمیا ہ کی زُبانی آیا تھا پُورا ہو خُداوند نے شاہِ فار س خور س کا دِل اُبھارا سو اُس نے اپنی ساری مملکت میں مُنادی کروائی اور اِس مضمُون کا فرمان بھی لِکھا کہ۔

پڑھیں مکمل باب ۲- توارِیخ 36

سیاق و سباق میں ۲- توارِیخ 36:22 لنک