۲- توارِیخ 36:8 URD

8 اور یہُویقِیم کے باقی کام اور اُس کے نفرت انگیز اعمال اور جو کُچھ اُس میں پایا گیا وہ اِسرائیل اور یہُودا ہ کے بادشاہوں کی کِتاب میں قلمبند ہیں اور اُس کا بیٹا یہُویا کِین اُس کی جگہ بادشاہ ہُؤا۔

پڑھیں مکمل باب ۲- توارِیخ 36

سیاق و سباق میں ۲- توارِیخ 36:8 لنک