۲- توارِیخ 4:6 URD

6 اور اُس نے دس حَوض بھی بنائے اور پانچ د ہنی اور پانچ بائِیں طرف رکھّے تاکہ اُن میں سوختنی قُربانی کی چِیزیں دھوئی جائیں ۔ اُن میں وہ اُن ہی چِیزوں کو دھوتے تھے پر وہ بڑا حَوض کاہِنوں کے نہانے کے لِئے تھا۔

پڑھیں مکمل باب ۲- توارِیخ 4

سیاق و سباق میں ۲- توارِیخ 4:6 لنک