۲- توارِیخ 6:15 URD

15 تُو نے اپنے بندہ میرے باپ داؤُد کے حق میں وہ بات قائِم رکھّی جِس کا تُو نے اُس سے وعدہ کِیا تھا۔تُو نے اپنے مُنہ سے فرمایا اور اُسے اپنے ہاتھ سے پُورا کِیا جَیسا آج کے دِن ہے۔

پڑھیں مکمل باب ۲- توارِیخ 6

سیاق و سباق میں ۲- توارِیخ 6:15 لنک