۲- توارِیخ 7:1 URD

1 اور جب سُلیما ن دُعا کر چُکا تو آسمان پر سے آگ اُتری اور سوختنی قُربانی اور ذبِیحوں کو بھسم کر دِیا اور مسکن خُداوند کے جلال سے معمُور ہو گیا۔

پڑھیں مکمل باب ۲- توارِیخ 7

سیاق و سباق میں ۲- توارِیخ 7:1 لنک