۲- توارِیخ 9:27 URD

27 اور بادشاہ نے یروشلیِم میں اِفراط کی وجہ سے چاندی کو پتّھروں کی مانِند اور دِیودار کے درختوں کو گُولر کے اُن درختوں کے برابر کر دِیا جو نشیب کی سرزمِین میں ہیں۔

پڑھیں مکمل باب ۲- توارِیخ 9

سیاق و سباق میں ۲- توارِیخ 9:27 لنک