۲-سلاطِین 11:18 URD

18 اور مملکت کے سب لوگ بعل کے مندِر میں گئے اور اُسے ڈھایا اور اُنہوں نے اُس کے مذبحوں اور مُورتوں کو بِالکُل چکنا چُور کِیا اوربعل کے پُجاری متّان کو مذبحوں کے سامنے قتل کِیااور کاہِن نے خُداوند کے گھر کے لِئے سرداروں کو مُقرّر کِیا۔

پڑھیں مکمل باب ۲-سلاطِین 11

سیاق و سباق میں ۲-سلاطِین 11:18 لنک