۲-سلاطِین 11:19 URD

19 اور اُس نے سَو سَو کے سرداروں اور کارِیوں اور پہرے والوں اور اہلِ مملکت کو لِیا اور وہ بادشاہ کو خُداوند کے گھر سے اُتار لائے اور پہرے والوں کے پھاٹک کی راہ سے بادشاہ کے قصر میں آئے اور اُس نے بادشاہوں کے تخت پر جلُوس فرمایا۔

پڑھیں مکمل باب ۲-سلاطِین 11

سیاق و سباق میں ۲-سلاطِین 11:19 لنک