۲-سلاطِین 13:16 URD

16 پِھر اُس نے شاہِ اِسرا ئیل سے کہا کمان پر اپنا ہاتھ رکھ ۔ سو اُس نے اپنا ہاتھ اُس پر رکھّا اور الِیشع نے بادشاہ کے ہاتھوں پر اپنے ہاتھ رکھّے۔

پڑھیں مکمل باب ۲-سلاطِین 13

سیاق و سباق میں ۲-سلاطِین 13:16 لنک