۲-سلاطِین 13:17 URD

17 اور کہا مشرِق کی طرف کی کِھڑکی کھول ۔ سو اُس نے اُسے کھولا ۔ تب الِیشع نے کہا کہ تِیر چلا ۔ سو اُس نے چلایا ۔ تب وہ کہنے لگا یہ فتح کا تِیر خُداوند کا یعنی ارا م پر فتح پانے کا تِیر ہے کیونکہ تُو افِیق میں ارامیوں کو مارے گا یہاں تک کہ اُن کو نابُود کر دے گا۔

پڑھیں مکمل باب ۲-سلاطِین 13

سیاق و سباق میں ۲-سلاطِین 13:17 لنک