۲-سلاطِین 13:5 URD

5 (اور خُداوند نے بنی اِسرائیل کو ایک نجات دینے والا عِنایت کِیا ۔ سو وہ ارامیوں کے ہاتھ سے نِکل گئے اور بنی اِسرائیل پہلے کی طرح اپنے ڈیروں میں رہنے لگے۔

پڑھیں مکمل باب ۲-سلاطِین 13

سیاق و سباق میں ۲-سلاطِین 13:5 لنک