10 اور آخز بادشاہ شاہِ اسُور تِگلت پلاسر کی مُلاقات کے لِئے دمشق کو گیا اور اُس مذبح کو دیکھا جو دمشق میں تھا اور آخز بادشاہ نے اُس مذبح کا نقشہ اور اُس کی ساری صنعت کا نمُونہ اُور یاہ کاہِن کے پاس بھیجا۔
پڑھیں مکمل باب ۲-سلاطِین 16
سیاق و سباق میں ۲-سلاطِین 16:10 لنک