9 اور شاہِ اسُور نے اُس کی بات مانی چُنانچہ شاہِ اسُور نے دمشق پر لشکر کشی کی اور اُسے لے لِیا اور وہاں کے لوگوں کو اسِیر کر کے قِیر میں لے گیا اور رضِین کو قتل کِیا۔
پڑھیں مکمل باب ۲-سلاطِین 16
سیاق و سباق میں ۲-سلاطِین 16:9 لنک