۲-سلاطِین 17:23 URD

23 یہاں تک کہ خُداوند نے اِسرا ئیل کو اپنی نظر سے دُور کر دِیا جَیسا اُس نے اپنے سب بندوں کی معرفت جو نبی تھے فرمایا تھا ۔ سو اِسرا ئیل اپنے مُلک سے اسُور کو پُہنچایا گیا جہاں وہ آج تک ہے۔

پڑھیں مکمل باب ۲-سلاطِین 17

سیاق و سباق میں ۲-سلاطِین 17:23 لنک