۲-سلاطِین 17:24 URD

24 اور شاہِ اسُور نے بابل اور کُوتہ اور عوّا اورحمات اور سِفرو ائِم کے لوگوں کو لا کر بنی اِسرائیل کی جگہ سامر یہ کے شہروں میں بسایا ۔ سو وہ سامر یہ کے مالِک ہُوئے اور اُس کے شہروں میں بس گئے۔

پڑھیں مکمل باب ۲-سلاطِین 17

سیاق و سباق میں ۲-سلاطِین 17:24 لنک