۲-سلاطِین 19:19 URD

19 سو اب اَے خُداوند ہمارے خُدا مَیں تیری مِنّت کرتا ہُوں کہ تُو ہم کو اُس کے ہاتھ سے بچا لے تاکہ زمِین کی سب سلطنتیں جان لیں کہ تُو ہی اکیلا خُداوند خُدا ہے۔

پڑھیں مکمل باب ۲-سلاطِین 19

سیاق و سباق میں ۲-سلاطِین 19:19 لنک