۲-سلاطِین 19:20 URD

20 تب یسعیا ہ بِن آمُوص نے حِزقیاہ کو کہلا بھیجا کہ خُداوند اِسرا ئیل کا خُدا یُوں فرماتا ہے چُونکہ تُو نے شاہِ اسُور سنحیر یب کے خِلاف مُجھ سے دُعا کی ہے مَیں نے تیری سُن لی۔

پڑھیں مکمل باب ۲-سلاطِین 19

سیاق و سباق میں ۲-سلاطِین 19:20 لنک