۲-سلاطِین 2:15 URD

15 جب اُن انبیا زادوں نے جو یریحُو میں اُس کے مُقابِل تھے اُسے دیکھا تو کہنے لگے ایلیّاہ کی رُوح الِیشع پر ٹھہری ہُوئی ہے اور وہ اُس کے اِستِقبال کو آئے اور اُس کے آگے زمِین تک جُھک کر اُسے سِجدہ کِیا۔

پڑھیں مکمل باب ۲-سلاطِین 2

سیاق و سباق میں ۲-سلاطِین 2:15 لنک