۲-سلاطِین 21:6 URD

6 اور اُس نے اپنے بیٹے کو آگ میں چلایا اور وہ شگُون نِکالتا اور افسُونگری کرتا اور جِنّات کے یاروں اور جادُوگروں سے تعلُّق رکھتا تھا ۔ اُس نے خُداوند کے آگے اُس کو غُصّہ دِلانے کے لِئے بڑی شرارت کی۔

پڑھیں مکمل باب ۲-سلاطِین 21

سیاق و سباق میں ۲-سلاطِین 21:6 لنک