۲-سلاطِین 3:22 URD

22 اور وہ صُبح سویرے اُٹھے اور سُورج پانی پر چمک رہا تھا اور موآبِیوں کو وہ پانی جو اُن کے مُقابِل تھا خُون کی مانِند سُرخ دِکھائی دِیا۔

پڑھیں مکمل باب ۲-سلاطِین 3

سیاق و سباق میں ۲-سلاطِین 3:22 لنک