۲-سلاطِین 6:10 URD

10 اور شاہِ اِسرا ئیل نے اُس جگہ جِس کی خبر مَردِ خُدا نے دی تھی اور اُس کو آگاہ کر دِیا تھا آدمی بھیجے اور وہاں سے اپنے کو بچایا اور یہ فقط ایک یا دو بار ہی نہیں۔

پڑھیں مکمل باب ۲-سلاطِین 6

سیاق و سباق میں ۲-سلاطِین 6:10 لنک