۲-سلاطِین 9:12 URD

12 اُنہوں نے کہا یہ جُھوٹ ہے ۔ اب ہم کو حال بتا ۔اُس نے کہا اُس نے مُجھ سے اِس اِس طرح کی بات کی اور کہا کہ خُداوند یُوں فرماتا ہے کہ مَیں نے تُجھے مَسح کر کے اِسرا ئیل کا بادشاہ بنایا ہے۔

پڑھیں مکمل باب ۲-سلاطِین 9

سیاق و سباق میں ۲-سلاطِین 9:12 لنک