۲-سلاطِین 9:13 URD

13 تب اُنہوں نے جلدی کی اور ہر ایک نے اپنی پوشاک لے کر اُس کے نِیچے سِیڑِھیوں کی چوٹی پر بِچھائی اور نرسِنگا پُھونک کر کہنے لگے کہ یاہُو بادشاہ ہے۔

پڑھیں مکمل باب ۲-سلاطِین 9

سیاق و سباق میں ۲-سلاطِین 9:13 لنک