۲-سلاطِین 9:5 URD

5 اور جب وہ پُہنچا تو لشکر کے سردار بَیٹھے ہُوئے تھے ۔ اُس نے کہا اَے سردار میرے پاس تیرے لِئے ایک پَیغام ہے ۔یاہُو نے کہا ہم سبھوں میں سے کِس کے لِئے؟اُس نے کہا اَے سردار تیرے لِئے۔

پڑھیں مکمل باب ۲-سلاطِین 9

سیاق و سباق میں ۲-سلاطِین 9:5 لنک