۲-سلاطِین 9:6 URD

6 سو وہ اُٹھ کر اُس گھر میں گیا ۔ تب اُس نے اُس کے سر پر وہ تیل ڈالا اور اُس سے کہا خُداوند اِسرا ئیل کا خُدا یُوں فرماتا ہے کہ مَیں نے تُجھے مسح کر کے خُداوند کی قَوم یعنی اِسرا ئیل کا بادشاہ بنایا ہے۔

پڑھیں مکمل باب ۲-سلاطِین 9

سیاق و سباق میں ۲-سلاطِین 9:6 لنک