۲-سموئیل 15:18 URD

18 اور اُس کے سب خادِم اُس کے برابر سے ہوتے ہُوئے آگے گئے اور سب کریتی اور سب فلیتی اور سب جاتی یعنی وہ چھ سَو آدمی جو جات سے اُس کے ساتھ آئے تھے بادشاہ کے سامنے آگے چلے۔

پڑھیں مکمل باب ۲-سموئیل 15

سیاق و سباق میں ۲-سموئیل 15:18 لنک