۲-سموئیل 15:19 URD

19 تب بادشاہ نے جاتی اِتی سے کہا تُو ہمارے ساتھ کیوں چلتا ہے؟ تُو لَوٹ جا اور بادشاہ کے ساتھ رہ کیونکہ تُو پردیسی اور جلا وطن بھی ہے ۔ سو اپنی جگہ کو لَوٹ جا۔

پڑھیں مکمل باب ۲-سموئیل 15

سیاق و سباق میں ۲-سموئیل 15:19 لنک