۲-سموئیل 17:17 URD

17 اور یُونتن اور اخِیمعض عَین راجِل کے پاس ٹھہرے تھے اور ایک لَونڈی جاتی اور اُن کو خبر دے آتی تھی اور وہ جا کر داؤُد کو بتا دیتے تھے کیونکہ مُناسِب نہ تھا کہ وہ شہر میں آتے دِکھائی دیتے۔

پڑھیں مکمل باب ۲-سموئیل 17

سیاق و سباق میں ۲-سموئیل 17:17 لنک