۲-سموئیل 17:18 URD

18 لیکن ایک چھوکرے نے اُن کو دیکھ لِیا اور ابی سلو م کو خبر دی پر وہ دونوں جلدی کر کے نِکل گئے اور بحُورِ یم میں ایک شخص کے گھر گئے جِس کے صحن میں ایک کنُواں تھا ۔ سو وہ اُس میں اُتر گئے۔

پڑھیں مکمل باب ۲-سموئیل 17

سیاق و سباق میں ۲-سموئیل 17:18 لنک