۲-سموئیل 17:2 URD

2 اور اَیسے حال میں کہ وہ تھکا ماندہ ہو اور اُس کے ہاتھ ڈِھیلے ہوں مَیں اُس پر جا پڑُوں گا اور اُسے ڈراؤُں گا اور سب لوگ جو اُس کے ساتھ ہیں بھاگ جائیں گے اور مَیں فَقط بادشاہ کو مارُوں گا۔

پڑھیں مکمل باب ۲-سموئیل 17

سیاق و سباق میں ۲-سموئیل 17:2 لنک