3 اور مَیں سب لوگوں کو تیرے پاس لَوٹا لاؤُں گا ۔ جِس آدمی کا تُو طالِب ہے وہ اَیسا ہے کہ گویا سب لَوٹ آئے۔ یُوں سب لوگ سلامت رہیں گے۔
پڑھیں مکمل باب ۲-سموئیل 17
سیاق و سباق میں ۲-سموئیل 17:3 لنک