۲-سموئیل 2:21 URD

21 ابنیر نے اُس سے کہا اپنی دہنی یا بائیں سمت کو مُڑ جا اور جوانوں میں سے کِسی کو پکڑ کر اُس کے ہتھیار لُوٹ لے پر عساہیل اُس کا پِیچھا کرنے سے باز نہ آیا۔

پڑھیں مکمل باب ۲-سموئیل 2

سیاق و سباق میں ۲-سموئیل 2:21 لنک