۲-سموئیل 2:22 URD

22 ابنیر نے عساہیل سے پِھر کہا میرا پِیچھا کرنے سے باز رہ ۔ مَیں کَیسے تُجھے زمِین پر مار کر ڈال دُوں کیونکہ پِھر مَیں تیرے بھائی یوآب کو کیا مُنہ دِکھاؤُں گا؟۔

پڑھیں مکمل باب ۲-سموئیل 2

سیاق و سباق میں ۲-سموئیل 2:22 لنک