۲-سموئیل 23:17 URD

17 اور کہنے لگا اَے خُداوند مُجھ سے یہ ہرگِز نہ ہو کہ مَیں اَیسا کرُوں۔ کیا مَیں اُن لوگوں کا خُون پِیُوں جِنہوں نے اپنی جان جوکھوں میں ڈالی؟ اِسی لِئے اُس نے نہ چاہا کہ اُسے پِئے ۔اُن تِینوں بہادُروں نے اَیسے اَیسے کام کِئے۔

پڑھیں مکمل باب ۲-سموئیل 23

سیاق و سباق میں ۲-سموئیل 23:17 لنک