۲-سموئیل 6:16 URD

16 اور جب خُداوند کا صندُوق داؤُد کے شہر کے اندر آ رہا تھا تو ساؤُل کی بیٹی مِیکل نے کِھڑکی سے نِگاہ کی اورداؤُد بادشاہ کو خُداوند کے حضُور اُچھلتے اور ناچتے دیکھا ۔ سو اُس نے اپنے دِل ہی دِل میں اُسے حقِیر جانا۔

پڑھیں مکمل باب ۲-سموئیل 6

سیاق و سباق میں ۲-سموئیل 6:16 لنک