۲-سموئیل 6:17 URD

17 اور وہ خُداوند کے صندُوق کو اندر لائے اور اُسے اُس کی جگہ پر اُس خَیمہ کے بِیچ میں جو داؤُد نے اُس کے لِئے کھڑا کِیا تھا رکھّا اور داؤُد نے سوختنی قُربانیاں اور سلامتی کی قُربانیاں خُداوند کے آگے چڑھائِیں۔

پڑھیں مکمل باب ۲-سموئیل 6

سیاق و سباق میں ۲-سموئیل 6:17 لنک