یرمیا 1:17 UGV

17 چنانچہ کمربستہ ہو جا! اُٹھ کر اُنہیں سب کچھ سنا دے جو مَیں فرماؤں گا۔ اُن سے دہشت مت کھانا، ورنہ مَیں تجھے اُن کے سامنے ہی دہشت زدہ کر دوں گا۔

پڑھیں مکمل باب یرمیا 1

سیاق و سباق میں یرمیا 1:17 لنک