یرمیا 10:10 UGV

10 لیکن رب ہی حقیقی خدا ہے۔ وہی زندہ خدا اور ابدی بادشاہ ہے۔ جب وہ ناراض ہو جاتا ہے تو زمین لرزنے لگتی ہے۔ اقوام اُس کا قہر برداشت نہیں کر سکتیں۔

پڑھیں مکمل باب یرمیا 10

سیاق و سباق میں یرمیا 10:10 لنک