یرمیا 11:11 UGV

11 اِس لئے رب فرماتا ہے کہ مَیں اُن پر ایسی آفت نازل کروں گا جس سے وہ بچ نہیں سکیں گے۔ تب وہ مدد کے لئے مجھ سے فریاد کریں گے، لیکن مَیں اُن کی نہیں سنوں گا۔

پڑھیں مکمل باب یرمیا 11

سیاق و سباق میں یرمیا 11:11 لنک