یرمیا 11:6 UGV

6 تب رب نے مجھے حکم دیا کہ یہوداہ کے شہروں اور یروشلم کی گلیوں میں پھر کر یہ تمام باتیں سنا دے۔ اعلان کر، ”عہد کی شرائط پر دھیان دے کر اُن پر عمل کرو۔

پڑھیں مکمل باب یرمیا 11

سیاق و سباق میں یرمیا 11:6 لنک