یرمیا 12:12 UGV

12 تباہ کن فوجی بیابان کی بنجر بلندیوں پر سے اُتر کر قریب پہنچ رہے ہیں۔ کیونکہ رب کی تلوار ملک کے ایک سرے سے دوسرے سرے تک سب کچھ کھا جائے گی۔ کوئی بھی نہیں بچے گا۔

پڑھیں مکمل باب یرمیا 12

سیاق و سباق میں یرمیا 12:12 لنک