یرمیا 12:7 UGV

7 مَیں نے اپنے گھر اسرائیل کو ترک کر دیا ہے۔ جو میری موروثی ملکیت تھی اُسے مَیں نے رد کیا ہے۔ مَیں نے اپنے لختِ جگر کو اُس کے دشمنوں کے حوالے کر دیا ہے۔

پڑھیں مکمل باب یرمیا 12

سیاق و سباق میں یرمیا 12:7 لنک